اصولِ تجوید پڑھایا جاتا ہے تاکہ طالبِ علم قرآن کو صحیح مخارج اور صحیح ادائیگی کے ساتھ پڑھ سکے۔

ترجمۃ القرآن کے ذریعے قرآنِ کریم کے معانی، احکام اور ہدایات کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کی جاتی ہے۔

تفہیمُ الدین میں عقائد، عبادات اور اسلامی زندگی کے بنیادی اصول آسان اور مدلل انداز میں سکھائے جاتے ہیں۔

اصطلاحاتِ حدیث کے ذریعے طلبہ کو حدیث کی بنیادیں، روایت کے اصول اور سنت کی پہچان کی تربیت دی جاتی ہے۔

دروسُ اللغۃ العربیہ میں طلبہ کو عربی زبان میں فہم اور مہارت عطا کرتی ہے، تاکہ وہ قرآن و حدیث کو اصل زبان میں بہتر سمجھ سکیں۔

صوم انسان کو صبر، تقویٰ اور خواہشات پر قابو پانے کی تربیت دیتا ہے۔ یہ بندے کے دل میں تقوی اور شکر پیدا کرتا ہے۔

حج 

حج مسلمان کو اللہ کے سامنے عاجزی، مساوات اور اطاعت کا عملی سبق دیتا ہے۔ یہ بندے کے دل سے تکبر اور دنیا کی محبت کم کرتا ہے۔

زکوٰۃ

زکوٰۃ مال کو پاک کرتی اور معاشرے کے محتاجوں تک حق پہنچاتی ہے۔ یہ دل میں ہمدردی، ایثار اور عدل کو مضبوط کرتی ہے۔

صلاۃ

صلاۃ بندے کا سب سے مضبوط تعلق اپنے رب سے جوڑتی ہے۔ یہ دل کو پاک کرتی اور انسان کو برائیوں سے روکتی ہے۔

توحید

کلمہ اعلان ہے کہ عبادت، مدد اور بندگی صرف اللہ کے لیے ہے۔ اس کے ذریعے انسان رسول ﷺ کی لائی ہوئی شریعت کو اپنی زندگی کا راستہ بنا لیتا ہے۔

حالیہ خطبات

اکثر پوچھے گئے سوالات

تازہ ترین ویڈیوز

[latest_youtube_videos]

تازہ ترین اطلاعات اور اعلانات

تلاش کریں