سالانہ اجتماع عام 2026 – ڈیرہ غازی خان، پنجاب

کُل پاکستان

سالانہ اجتماع عام 2026 – ڈیرہ غازی خان، پنجاب

مسلم مسجد، مسلم آباد کالونی، چاہ گنجنہ پل شوریہ، کراچی باہی پاس، ڈیرہ غازی خان، پنجاب
اتوار 22 اور پیر 23 نومبر 2026
اتوار 22 نومبر 2026

ہم صرف سننے نہیں، بدلنے آئے ہیں

خلیل الرحمان (راولپنڈی)
ڈاؤنلوڈ
بعد صلوٰۃ الفجر تا 07:00
وقفہ برائے اشراق و ناشتہ

آخرت پر یقین اور ہماری زندگی

ماسٹر عبد العزیز (سرگودھا)
ڈاؤنلوڈ
08:45 تا 09:30

فرقہ پرستی اور اس کا تدارک

محمد جاوید (کراچی)
ڈاؤنلوڈ
09:30 تا 10:15

اسلام اور مروجہ قبائلی رسومات

معراج الدین (لاہور)
ڈاؤنلوڈ
10:15 تا 11:00
وقفہ برائے استراحت

دور جدید کے فتنے اور ان کا سدّباب

عبد الرزاق (کراچی)
ڈاؤنلوڈ
11:30 تا 12:15

ہماری معاشرہ، ہماری ذمہ داری

مشتاق محمد (صوابی)
ڈاؤنلوڈ
12:15 تا 01:00
وقفہ برائے صلوٰۃ الظہر و استراحت

صلوٰۃ با جماعت کی اہمیت و فضیلت

راشد علی (راولپنڈی)
ڈاؤنلوڈ
02:30 تا 03:15

درس حدیث: بخاری کتاب الایمان

سجاد حسین (سرگودھا)
ڈاؤنلوڈ
03:15 تا 04:00
وقفہ برائے صلوٰۃ العصر
پیر 23 نومبر 2026
وقفہ برائے صلوٰۃ المغرب

سوال و جواب

امیر جماعت
ڈاؤنلوڈ
بعد صلوٰۃ المغرب تا صلوٰۃ العشاء

صحابہ کرامؓ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قربانیاں

عبد الرؤف (کراچی)
ڈاؤنلوڈ
بعد صلوٰۃ الفجر
وقفہ برائے اشراق و ناشتہ

تصویر سازی کی شرعی حیثیت اور ہمارا طرزِ عمل

نبیل ارشد (سرگودھا)
ڈاؤنلوڈ
08:45 تا 09:30

سوشل میڈیا اور ہماری دینی و اخلاقی ذمہ داریاں

سعد سہیل (لاہور)
ڈاؤنلوڈ
09:30 تا 10:15

اختلاف کے آداب اور باہمی احترام

نعمان خادر (کشمیر)
ڈاؤنلوڈ
10:15 تا 11:00
وقفہ برائے استراحت

گناہوں سے توبہ اور رجوع الی اللہ

وسیم شاہ (کراچی)
ڈاؤنلوڈ
11:15 تا 12:15

اختتامی کلمات

امیر جماعت
ڈاؤنلوڈ
12:15 تا 12:45

تلاش کریں