کُل پاکستان گگن اجتماع:(اکتوبر۔2024)

اجتماعِ عام - گگن، راولپنڈی - جدول
دعوت و اصلاح

کُل پاکستان اجتماعِ عام

جامع مسجد توحید، گگن، راولپنڈی
مورخہ 19 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ

امر بالمعروف ونہی عن المنکر: امتِ مسلمہ کی اہم ترین ذمہ داری

(آل عمران: 110)
راشد علی، راولپنڈی
06:00 تا 06:45

اجتماعات کی اہمیت وافادیت

(التوبہ: 122)
مشتاق محمد صوابی
06:45 تا 07:30
وقفہ برائے اشراق وناشتہ

اصولِ تجوید وقراءتِ القرآن

(المزمل: 4)
قاری خلیل الرحمن
09:30 تا 10:15

کتاب اللہ سے مضبوط تعلق، رشد وہدایت کا ذریعہ

(بنی اسرائیل: 9)
ظفر اقبال
10:15 تا 11:00
وقفہ 30 منٹ

اِنَّ الدِّینَ النَّصِیحَۃُ

(سنن ابی داؤد، کتاب الادب، باب فی النصیحۃ)
وقاص، جوہرآباد
11:30 تا 12:15

عقیدہ ختمِ نبوت

(الاحزاب: 40)
جبران بیگ
12:15 تا 01:00
وقفہ برائے صلاۃ الظہر

دعا وپکار کا شرک

(الاعراف: 194)
سلمان عمر
02:30 تا 03:15

عودِ روح کا باطل عقیدہ

(المومنون: 100)
معراج الدین، لاہور
03:15 تا 04:00
وقفہ برائے صلاۃ العصر

استحکامِ پاکستان بذریعہ نفاذِ اسلام

(النور: 55)
فیصل افضل
عصر تا مغرب
وقفہ برائے صلاۃ المغرب وطعام

سوال وجواب

امیرِجماعت
07:30 تا عشاء
مورخہ 20 اکتوبر 2024، بروز اتوار

جنت کی نعمتیں اور جہنم کی ہولناکیاں

(الدخان: 53-59)
سجاد حسین
بعد صلاۃ الفجر تا 06:45
وقفہ برائے اشراق وناشتہ

ذرائع ابلاغ کے مثبت اور منفی پہلو

(النور: 19)
سعد سہیل
08:45 تا 09:30

دینی امور پر اجرت کی شرعی حیثیت

(البقرہ: 41)
عبدالرؤف
09:30 تا 10:15
وقفہ 15 منٹ

درسِ حدیث: خطبہ حجۃ الوداع، انسانی حقوق کا جامع منشور

نعمان خاور
10:30 تا 11:15

نفاق کی علامات

(النساء: 142)
وسیم شاہ
11:15 تا 12:15

اختتامی کلمات

امیرِجماعت
12:15 تا 12:45
اب چل رہا ہے:

تلاش کریں