:سوال
کیا سورۂ فاتحہ کے ساتھ ہر دفعہ تسمیہ پڑھنا چاہیے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
ہر سورہ کے ساتھ تسمیہ پڑھنا، آپ شروع میں پڑھ لیں اور پھر نہ پڑھنا چاہیں تو یہ بھی درست ہے لیکن پڑھیں اس کی بھی گنجائش حدیث سے ملتی ہے یہ چیزیں ہر دفعہ تسمیہ پڑھنے کی، کیونکہ یہ بھی قرآن کا حصہ ہے تسمیہ، اس کو پڑھنا جو ہے بہتر ہے، مستحب ہے اور اس کا ان شاء اللہ اجر ملے گا۔