کیا اذان دینے والا امامت بھی کر سکتا ہے؟

:سوال

جو آدمی اذان دے وہ امامت اقامت کر سکتا ہے اور امامت نہیں کر سکتا۔ ہمارے بعض ساتھی ایسے ہیں جو خود اذان بھی دیتے ہیں اور پھر خود امامت بھی کرتے ہیں، حدیث کی روشنی میں؟ 

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

یہ امامت جو کر جو اذان دیتے ہیں، وہ اقامت کرتے ہیں، اگر کوئی اور امامت کرنے والا موجود ہے تو پھر خود آگے نہیں بڑھنا چاہیے اذان دینے والے کو، یہ ضروری نہیں ہے۔

​اگر کوئی اور نہیں ہے امامت کرنے والا تو پھر ظاہر ہے اس کو کرنا ہوگی۔ کوئی اور اقامت کر دے گا، یہ اپنے امامت کر دے گا۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن یہ کہ بہتر یہ ہے کہ دوسرے لوگ ایک نے اذان دے دی ہے، دوسرے لوگ امامت کرائیں، اگر ہیں موجود تو۔

تلاش کریں