:سوال
گھوڑا حلال ہے حدیث کے حوالے سے بتائیں؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
جی ہاں! یہ گھوڑا حلال ہے اور نبی علیہ السلام نے اس کو حلال کہا ہے۔ البتہ وہ جو پالتو گدھا ہوتا ہے اس کو حرام کیا ہے اور آپ نے کھانے لوگوں نے پکا لیا تھا تو کھانے کے برتن آپ نے اس میں سے پھکوا دیا وہ۔