بچے کی پیدائش پر، کان میں اذان دینے کی قرآن و حدیث میں کیا؟

:سوال

بچے کی پیدائش پر، کان میں اذان دینے کی قرآن و حدیث میں کیا؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

ملتی تو ہے روایت، اس میں کتاب النکاح میں، لیکن یہ کہ وہ ایک کان میں اذان دینے کی ہے بس، دونوں میں نہیں ہے۔ اس میں واحد کا صیغہ استعمال ہوا ہے۔

​دائیں کان میں ہی دینا بہتر ہے، اس کی فضیلت ہے، اس میں حدیث میں ویسے ذکر نہیں ہے۔(تحقیق سے ثابت ہوا کہ کوئی روایت صحیح کے درجے پر نہیں پہنچ سکی ،لہذا اسے ترک کردیا جائے)۔

تلاش کریں