کچھ پرفیوم میں الکحل ہوتا ہے، وہ لگانا جائز ہے؟

:سوال

کچھ پرفیوم میں الکوحل ہوتا ہے، اس کا لگانا جائز ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

 نہیں لگانا چاہیے، کراہیت ہونی چاہیے اس میں۔ بعض کہتے ہیں کہ اس میں جو الکوحل ہوتا ہے وہ اڑ جایا کرتا ہے، اڑے یا نہ اڑے ہمیں اس کو لگانا نہیں چاہیے، ہمیں ایسے، ایسے، ایسی، پرفیوم یا ایسا عطر استعمال کرنا چاہیے خوشبو، جو الکوحل سے پاک ہو۔ الکوحل شراب یا نشے والی چیز۔

تلاش کریں