اقامتِ صلاۃ کا جواب دینے والی حدیث صحیح ہے یا ضعیف؟
ضعیف حدیث ہے اقامتِ صلاۃ کا جواب۔ اقامتِ صلاۃ جو ہے، اقامت جلدی جلدی کہی جاتی ہے اور اس کا جواب دینے کا کوئی معاملہ نہیں ہے۔