سجدوں کے درمیان جو رفع یدین ہوتا ہے، ہمارے ہاں اس پر عمل نہیں کرتے، آپ کا اس میں کیا خیال ہے؟

:سوال

سجدوں کے درمیان جو رفع یدین ہوتا ہے، ہمارے ساتھی اس کے اوپر عمل نہیں کرتے، آپ کا کیا خیال ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

 آپ نے کون سی حدیث میں دیکھا ہے یہ سجدوں کے درمیان رفع یدین؟

​یہ آپ اگر حوالہ بتائیں گے تو پھر ہم اس کی تحقیق کر لیں گے۔

​ہم تو اس کو ابھی بدعت ہی سمجھتے ہیں۔

​اسی طرح یہ جو رکوع سے کھڑے ہو کر ہاتھ باندھ لیتے ہیں، اس کی بھی ہمارے نظر میں تو کوئی حدیث نہیں ہے ایسی۔ کیونکہ ہاتھ تو قیام میں باندھے جاتے ہیں۔

تلاش کریں