:سوال
تہتر فرقے والا حدیث صحیح ہے یا نہیں؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
صحیح حدیث ہے، یہ بہرحال یہ 73 فرقے کس طرح سے بتائے گئے ہیں؟ محاورے کے طور پر ہیں۔ یہ 72 فرقے کا ذکر ہے اور یہ تہتر واں فرقہ یہ ہو گیا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں ان سے فرقوں سے بیزاری اور برات کی توفیق دے اور اپنے دینِ اسلام پر قائم رہیں اور اسی پہ اللہ تعالیٰ استقامت دے۔