کیا کھانے سے پہلے پوری بسم اللہ نہیں پڑھنی چاہیے؟

:سوال

کیا کھانے سے پہلے پوری “بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنا چاہیے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

کیا کھانے سے پہلے پوری “بسم اللہ الرحمن الرحیم” پڑھنا چاہیے؟ حدیث میں صرف “بسم اللہ” کا لفظ ملتا ہے تو وہی پڑھنا مناسب ہے۔ صرف “بسم اللہ” پڑھ لینا پانی پینے سے پہلے بھی، اور اس میں بھی اسی طرح وضو کرنے میں بھی۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں یہی قرآن و حدیث میں، قرآن میں تو یہ ہے کہ آپ کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ بتایا ہے، وہ ہر بسم اللہ پر زور دیا گیا ہے تو آپ “بسم اللہ” پڑھ لیا کیجیے؛ اللہ کے نام کے ساتھ جو کام آپ شروع کریں گے، انشاءاللہ اس میں خیر و برکت ہوگی۔ اور “بسم اللہ” کے لفظ ملتے ہیں، وہی کافی ہے۔ جتنا نبی علیہ السلام نے بتایا ہے، ہمیں اسی پر زور دینا چاہیے۔

ہم اپنی طرف سے کوئی قیاس کرنے سے اجتناب کریں، جو چیز ہمیں قرآن و حدیث سے مل جائے، اسی پہ اکتفا ہمیں کرنا چاہیے۔

تلاش کریں