ایک مریضہ جو 4 سال سے بیمار ہے، اسے جب اسلام کی دعوت دی جاتی ہے تو وہ قبول کر لیتی ہے۔۔۔

:سوال

ایک مریضہ جو کہ چار سال سے چارپائی پر زندگی بسر کر رہی ہے، اس کے ایمان کی دعوت دی ہے تو وہ قبول کر لیتی ہے، اس کا ذہن کمزور ہے، وہ پھر بھول جاتی ہے کہ مجھے کیا دعوت دی تھی اور بھول جاتی ہے، اچھا! اور جب یاد کرایا جاتا ہے تو پھر قبول کر لیتی ہے اس بارے میں (بتائیں؟)

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

جہاں تک بھی اس کے حواس کام کرتے ہیں، اس کو ایمان کی دعوت دیں اور اس سے ان مسلک اور فرقہ پرستوں کے بارے میں کہلوا لیں کہ یہ کافر، مشرک ہیں اور یہ مولوی جو ہیں پیشہ ور، دین کی کمائی کا ذریعہ بنانے والے، لوگوں کو گمراہ کرنے والے، یہ قابلِ نفرت ہیں، یہ جہنمی ہیں، یہ بات کا اقرار کرا لیں تو بس اس کا ایمان قابلِ اعتبار ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے اس کا معاملہ۔

تلاش کریں