کیا فاسق و فاجر کے پیچھے صلاۃ ادا کی جا سکتی ہے؟

:سوال

کیا فاسق و فاجر کے پیچھے صلاۃ ادا کی جا سکتی ہے? اگر کی جا سکتی ہے تو کس حالت میں جب کوئی امام نہ ملے تب، یا تفصیلاً؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

بالکل آپ نے صحیح خود ہی جواب دے دیا۔ اگر کوئی ہمارے متقی پرہیزگار، مومن ساتھی نہیں ہیں تو جو لوگ موجود ہیں، فاسق و فاجر ایک جیسے ہی ہیں، ان میں جو سب زیادہ بہتر ہے وہ امامت کر لے گا۔ بس یہ ہے معاملہ۔

​داڑھی نہ ہو وہ بھی امامت کر لے گا اگر کوئی داڑھی والا نہیں ہے امامت کرنے والا۔

تلاش کریں