:سوال
کیا کوئی شخص امام کو منافق کہے اور پھر اس کے پیچھے نماز بھی پڑھے، تو اس کی نماز ہو گی؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
توبہ کر لینا چاہیے ایسے شخص کو، اپنے امام کو کچھ ایسا کہنا نہیں چاہیے۔ اور اگر کوئی امام ایسا ہے جس کے اندر کچھ کمزوریاں ہیں، تو اس کی کمزوریوں کی اصلاح کرنا چاہیے تاکہ لوگوں کو نماز میں کوئی خلش نہ ہو اس سے۔