فجر کی دو رکعت سنت اگر اذان سے پہلے پڑھ لی جائیں تو کیا ٹھیک ہے؟

فجر کی دو رکعت سنت اگر اذان سے پہلے پڑھ لی جائیں تو کیا ٹھیک ہے؟

 جی ہاں! اذان سے پہلے جو صبح صادق ہو جائے، اس کے بعد آپ پڑھ سکتے ہیں صبح کی دو سنتیں۔ صبح صادق کے بعد۔ لیکن جہاں آپ کی مسجد موجود ہے، وہاں آپ اذان کے بعد پڑھ لیجیے، کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اگر آپ نے صبح صادق کے بعد پڑھ لی ہیں، تو اذان کے بعد دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

تلاش کریں