:سوال
ایک مومن کسی دوسرے مومن پر چوری کا الزام لگاتا ہے، اور دوسرے مومن کو بھی بولتا ہے یہ چور اور جھوٹا ہے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
اس طرح کا الزام لگانا اسلامی ریاست میں بغیر گواہ کے جو الزام لگائے، تو اس کے کوڑے مارے جاتے ہیں۔
الزام لگانے والوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ یہ بہت بڑا گناہ ہے، گناہِ کبیرہ میں آتا ہے، کسی بھائی کے اوپر کسی قسم کا الزام لگانا اور گواہ نہ پیش کرنا۔
اسی طرح یہ جھوٹ کا الزام لگانا، کوئی بھی الزام لگانا، اس کا ثبوت نہ ہو جب تک گواہ نہ ہوں، تو یہ قابلِ حد سزا ہے اس کی۔