:سوال
اہلِ کتاب کو سلام کرنا چاہیے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
ایسے (حربی) اہل کتاب کو سلام میں پہل نہیں کرنا چاہیے، وہ سلام کریں تو صرف وعلیکم کہہ دینا، یہی حدیث سے ثابت ہے۔