اگر مسجد کو کوئی چیز دینے کا ارادہ کیا جائے اور پھر اس کی جگہ اتنی رقم دے دی جائے تو؟

:سوال

اگر کوئی چیز مسجد کو دینے کا ارادہ کیا جائے اور اس چیز کی قیمت لگوا کر وہ چیز خود رکھ لی جائے اور اس کی قیمت مسجد کو دی جا سکتی ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

بہتر تو یہ ہے جو چیز ارادہ کی گئی ہے وہی چیز دے دیں۔ باقی کسی وجہ سے اگر وہ چیز کارآمد نہ ہو مسجد کے لیے، تو پھر آپ اس کی قیمت دے دیں، یہ بات ہے۔

تلاش کریں