شوگر کا مریض اگر روزے نہ رکھ سکے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

شوگر کا مریض روزے برداشت نہ کر سکے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

وہ فدیہ دے دے اس کا روزے کا، صوم کا اس کا فدیہ ہے۔ جب اس کا اگر کبھی اللہ تعالیٰ اس کو صحت دے دے تو وہ نیت یہی رکھے۔ فدیہ فوراً ادا کر دے، نیت رکھے کہ اگر اللہ تعالیٰ صحت دے گا تو وہ پوری کر لے گا، ان کو رکھے گا روزے۔

تلاش کریں