اگر کوئی ساتھی اپنی مومن بچی کا نکاح کسی مشرک سے کرے؟

:سوال

کوئی مومن ساتھی مشرک کو اپنی بچی کا نکاح دے تو اس کے ساتھ کیسا؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

وہ اگر دیتا ہے تو قرآن کا انکار کرتا ہے، کفر کرتا ہے، اللہ کی نافرمانی کا مرتکب ہوتا ہے، تو اس کو سمجھایا جائے گا اور اگر وہ توبہ کر لے، تا کہ اگر وہ صحیح کہتا ہے اس کو، تو پھر اس کے اوپر پابندی لگا دی جائے گی۔ اس کو پھر مومن نہیں سمجھا جائے گا، اس سے اعانت روک لی جائے گی، کوئی ذمہ داری ہے اس سے سبکدوش کر دیا جائے گا اور پھر اگر وہ اس پہ ضد کا اصرار کرے تو پھر سلام و کلام کی پابندی، یہ تادیبی کارروائی۔

تلاش کریں