:سوال
عثمان رضی اللہ عنہ نے باغیوں کے پیچھے نماز کی اجازت دی؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
عثمان رضی اللہ عنہ سے باغیوں کے پیچھے صلاۃ پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے ان کے پیچھے صلاۃ ادا کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ ہاں! فتنے کو دبانے کے لیے انہوں نے ایسا کیا تھا اور ان باغیوں کے کوئی عقیدے کی خرابی بھی واضح نہیں تھی۔ تو اس لیے ان کو معلومات نہیں تھیں، انہوں نے اجازت دے دی تاکہ فتنہ نہ ہو، انہوں نے اپنی یہ انہوں نے بہت احتیاط کی تھی کہ ان کی اپنی ذات کی وجہ سے کوئی فتنہ نہ اٹھے امت میں، اس لیے انہوں نے۔