قسطوں کے بارے میں وضاحت کریں؟

:سوال

(قسطوں کے بارے میں (وضاحت کریں؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

قسطیں جو ہوتی ہیں آج کل، وہ سود سے پاک نہیں ہوتیں۔ آج کوئی آپ کی 10,000 روپے کی کوئی چیز ہے، تو اگر آپ اس کو قسط پہ خریدیں گے تو 15,000 دیں گے چاہے وہ دو سال میں دیں یا تین سال میں دیں۔ اور یہ سود ہے۔ جو ادائیگی، رقم کی ادائیگی کی تاخیر کی وجہ سے جو زائد رقم لی جاتی ہے راس المال سے، رؤوس المال سے زیادہ، تو وہی سود کہلاتا ہے۔

​تو یہ ناجائز ہے بالکل حرام۔ اس لیے قسطوں پہ سامان نہیں لینا چاہیے۔ جب آپ کے پاس اتنی رقم ہو تو سامان خریدیں ورنہ بغیر اس کے آپ صبر کر کے اکتفا کریں اس کے بغیر، ایسے ہی۔

تلاش کریں