کیا فاسق و فاجر کے پیچھے صلاۃ ادا کی جا سکتی ہے? اگر کی جا سکتی ہے تو کس حالت میں جب کوئی امام نہ ملے تب، یا تفصیلاً؟
بالکل آپ نے صحیح خود ہی جواب دے دیا۔ اگر کوئی ہمارے متقی پرہیزگار، مومن ساتھی نہیں ہیں تو جو لوگ موجود ہیں، فاسق و فاجر ایک جیسے ہی ہیں، ان میں جو سب زیادہ بہتر ہے وہ امامت کر لے گا۔ بس یہ ہے معاملہ۔
داڑھی نہ ہو وہ بھی امامت کر لے گا اگر کوئی داڑھی والا نہیں ہے امامت کرنے والا۔