کیا خواتین اپنی تقریر کی کیسٹ ریکارڈ کروا سکتی ہیں؟

:سوال

کیا عورت درسِ قرآن کی کیسٹ ریکارڈ کرـ کروا سکتی ہے، جو کہ مرد بھی سنتے ہیں؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

ایسا نہیں ہونا چاہیے، خواتین کو یہ کیسٹ ریکارڈ نہیں کرنا چاہیے، اپنے خواتین خواتین میں درس دے دیں، اپنے سن لیں، لیکن وہ مردوں کو ان کو آواز سنانا جو ہے یہ مناسب نہیں ہے۔ خواتین کا یہ کام نہیں ہے۔

تلاش کریں