کیا الیکشن والے دن سرکاری طور پر پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی دی جا سکتی ہے؟

:سوال

الیکشـ الیکشن والے دن ووٹ کاسٹ کرنے والی ڈیوٹی جو کہ سرکاری ملازمین خصوصاً ٹیچرز حضرات کی لگائی جاتی ہے، کیا اسلام میں اس کا کوئی جواز ہے؟ اور تنظیمی طور پر کتنی سختی ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

 ہم اصل میں اس معاملے یہ ہے، بالکل یہی آیت ہم پڑھتے ہیںـ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّـ )تَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ نیکی کے کاموں میں تعاون کرو اور گناہ اور اللہ کی نافرمانی کے کاموں میں تعاون نہ کرو۔ اس لحاظ سے ہمیں جہاں تک بھی ہماری کوشش ہو، ہماری ٹیچرز کو بھی اور دوسرے ساتھیوں کو بھی، وہ ان سرـ کو ووٹ کاسٹ دیـ کرنے والی ڈیوٹیوں سے اپنے آپ کو بچائیں کیونکہ یہ ایک طاغوتی نظام کے ساتھ تعاون ہے۔ بچائیں اس کو، چھٹی لے لیں، کسی بہانے سے کہیں چلے جائیں، کسی طریقے سے اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کریں۔ بہت ہی زیادہ مجبوری ہو جائے تو اور بات ہے، ورنہ اس سے بچنے کی کوشش کرنا چاہیے اپنی استطاعت کی حد تک۔

تلاش کریں