مومن اپنا ہی فطرانہ دے گا یا اپنے مشرک بیوی بچوں کا بھی دے گا؟
سبھی کا دے دے فطرانہ، مشرک بیوی کا نہ دے تو کوئی حرج نہیں ہے، باقی بچوں کا تو دے دے جس کا وہ کفیل ہے اور بچے تو جب تک کہ بالغ نہ ہوں اس وقت تک وہ اسی کے عقیدے پر ہیں۔