شادی کی روٹی کھانا کیسا ہے مشرک کی مہمان نوازی میں؟

:سوال

اگر کوئی مومن آدمی کسی مشرک کے ہاں مہمان ٹھہرے، جو اس مومن آدمی کو شادی کی روٹی پیش کرے، پیش کرے اور مومن آدمی کو پتہ بھی چل جائے کہ یہ شادی کی ہے تو وہ کیا؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

 دیکھیے لڑکی کی شادی، رخصت یا نکاح، اس پر تو کوئی دعوت نہیں ہوتی ہے، تو یہ رسم اور بدعت ہے۔ ایسی روٹی کھانی نہیں چاہیے۔ اور اگر ولیمے کی ہے تو وہ ولیمے کی آپ کھا سکتے ہیں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

تلاش کریں