:سوال
ایک ساتھی کو روکا جاتا ہے کہ سود مت لو، مت لو۔ مگر وہ روکنے کے باوجود پھر بھی اس کام میں ملوث ہو جاتا ہے، ہو جاتا ہے، ہاں مت لو۔ ملوث ہو جاتا ہے، کیا اس کو زکوٰۃ دینے کا حق ہے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
نہیں وہ جو سود میں ملوث ہے، ہم اس سے نہ زکوٰۃ لیتے ہیں نہ اعانت لیتے ہیں اور نہ اس کو اذان اور امامت کے لیے آگے بڑھنے دیتے ہیں جو سود میں ملوث ہے۔ سود دیتا ہے، لیتا ہے، حدیث میں آتا ہے، مسلم کی روایت میں، سود دینے والا، لینے والا، لکھنے والا اور گواہ، سب برابر ہیں گناہ میں، جرم میں۔