اگر بیوی کو یہ کہا جائے کہ تم میرے اوپر اس طرح حکم چلاتی ہو؟

:سوال

اگر بیوی کو یہ کہا جائے کہ تم میرے اوپر اس طرح حکم چلاتی ہو؟ کیا یہ میری… جیسا کہ میری ماں، تو کیا جب تک… کیا یہ

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

ایسا… اس طرح نہیں کہنا چاہیے، مگر اس طرح کہنے سے، اس طرح کہنے سے یہ نہ ظہار ہوتا ہے اور نہ طلاق ہوتی ہے۔ بہرحال اس قسم کے الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں اپنی زبان کے اوپر پورا قابو ہونا چاہیے۔ یہ ایمان اور تقویٰ کے بالکل منافی ہے کہ ہم اپنی زبان کو آزاد چھوڑ دیں، گھر کے اندر یا گھر کے باہر ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہیے ہمیں۔

آڈیو جواب ملاحظہ ہوں

تلاش کریں