​امام جب تراویح پڑھا رہا ہو تو اس کو پہلے بتانا چاہیے کہ کس… کس رکعت میں سجدہ تلاوت آ جاتا ہے یا نہیں؟

:سوال

​امام جب تراویح پڑھا رہا ہو تو اس کو پہلے بتانا چاہیے کہ کس… کس رکعت میں سجدہ تلاوت آ جاتا ہے یا نہیں؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

 ہاں امام کو بتا دینا چاہیے، بالکل صحیح ہے۔ آیتِ سجدہ آئے تو اس سے پہلے مقتدیوں کو آگاہ کر دیا جائے کہ پہلی رکعت میں سجدہ ہے یا دوسری میں، تاکہ وہ تیار ہوں پہلے سے اس کے لیے۔

آڈیو جواب ملاحظہ ہوں

تلاش کریں