​کیا فرشتوں کو موت آئے گی یا نہیں؟

:سوال

​کیا فرشتوں کو موت آئے گی یا نہیں؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

یہ سب کچھ اللہ کی مرضی ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ جب چاہے گا، كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ،(الرحمن:۲۶) اللہ کی کتاب یہی کہتی ہے کہ ہر ایک کو فنا ہوگی۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی مرضی کے مطابق، اپنی مشیت کے مطابق یہ کرے گا۔

آڈیو جواب ملاحظہ ہوں

تلاش کریں