:سوال
ایک چیز ادھار میں بھی ۲۰ روپے ہے اور نقد میں بھی ۲۰ روپے، کیا یہ سود ہے؟ کوئی مومن کسی مشرک کی باتوں میں آ کر کہتا ہے کہ یہ سود ہے اور قیمت… تہمت لگاتا ہے۔
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
اگر نقد اور ادھار ایک ہی قیمت ہے تو پھر ایسے ادھار جو… ایسے ادھار میں سود نہیں ہے۔ سود کہاں شامل ہو گیا؟ سود تو ہوتا ہی ہے جب، جب نقد میں اور ادھار میں فرق ہو۔ تو جو فرق ہوتا ہے ادھار میں جو زیادہ قیمت لی جاتی ہے، وہی سود ہوتا ہے۔ یہ سود نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص اس طرح قرضہ دیتا ہے قسط کے اوپر یا ادھار میں، تو وہ لوگوں کی مدد کرنا چاہتا ہے، اس کو اس کا اجر ملے گا۔