:سوال
کیا ایمان کا دعویٰ کرنے والے شادی میں مووی اور تصویریں کھچواتے ہیں،ایسا کرنے والا؟
:جواب
یہ گناہِ کبیرہ کر رہا ہے ایسا کرنے والا۔ بہت، بہت بڑا گناہ ہے یہ ایسا کرنے والا۔ تو پھر وہ ایمان والا نہیں ہے، اس… وہ ایمان سے ہٹ جاتا ہے۔ دنیا والوں کی روش اختیار کرنے لگتا ہے، دنیا والوں کی، دنیا داروں کی، تو ایمان اس کا باقی نہیں رہتا ایسے گناہ گار آدمی کا۔ وہ اگر ہمارا ساتھی ہے تو ہم اس کو سختی سے سمجھائیں گے اور ورنہ اس کا… اس کا بائیکاٹ کریں گے۔