:سوال
ذبح کرتے وقت پرندے کی گردن الگ ہو جائے تو کیا ذبح ہو جائے گا؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
ہونا نہیں چاہیے، اگر ایک دم ذبح ایک دم علیحدہ ہو گئی گردن تو پھر وہ مکروہ ہو جائے گا۔