شکار پر اگر تکبیر پڑھ کر کتا چھوڑا جائے تو کیا حکم ہے؟

:سوال

شکار پر اگر تکبیر پڑھ کر کتا چھوڑا جائے تو کیا حکم ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

شکار پر اگر تکبیر پڑھ کر فائر کیا جائے تو کتا چھوڑا جائے، یہ تمام چیزیں ایسی ہیں کہ اگر آپ نے تکبیر پڑھ کر چھوڑا اور اس کا خون وون نکل گیا، موقع ہو تو اس کو ذبح کر لیں اور اگر کتے نے اس کو مار دیا ہے بالکل، ذبح کرنے کا موقع نہ ملا تو پھر وہ مردار ہو جائے گا۔

​پہنچنے سے پہلے اگر مر جائے تو وہ مردار ہو جائے گا۔ باقی یہ تیر وغیرہ سے کرنے میں اس میں اس بات کا امکان ہوتا ہے کہ اس کا خون نکل جائے، بہہ جائے، مگر بہتر یہ ہے کہ ذبح کر لیا جائے۔

تلاش کریں