اونچی آواز سے آمین کہنے کا کوئی صحیح حدیث سے حوالہ دیں؟

:سوال

 اونچی آواز سے آمین کہنے کی کوئی حدیث کا حوالہ دیں؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

یہ عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آمین کہا تھا مکے میں، اور وہ اس وقت ایک سیاسی مصلحت تھی جس کی وجہ سے کیا تھا، انہوں نے خروج کیا تھا اور اس وقت انہوں نے کیا تھا یزید کے خلاف، تو یہ اس وقت، باقی یہ حدیث میں تو یہ ملتا ہے قولی حدیث میں کہ اتنی زور سے کہا جائے کہ برابر والا سن لے، البتہ “وَمَدَّ بِهَا صَوْتَهُ” اس نے اپنی آواز کو کھینچا۔( جامع ترمذی:جلد اول:صلاۃ کا بیان:حدیث نمبر 240 ) “آمین” اس طرح۔ تو ایک تو اس کو کھینچنا اور دوسرے یہ کہ اتنے کہنا ایسا کہ قریب والا سن لے، بس یہ جو ہے زیادہ صحیح طریقہ ہے۔

تلاش کریں