ایک ماں اپنی بیٹی کا رشتہ ایک مشرک کو دیتی ہے تو کیا وہ مومنہ ہے؟

:سوال

سوال یہ ہے کہ ایک ماں اپنی بیٹی کا رشتہ کسی مشرک کو دیتی ہے، بس میرے خیال میں آخری ہے، بیٹی بھی اس رشتے پر راضی ہو جاتی ہے اور دونوں ایمان کا دعویٰ بھی کرتے ہیں، کیا وہ قرآن و سنت کی رو سے مومن ہیں؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

دونوں مومن نہیں ہیں وہ، کیونکہ قرآن کے انکار پر ایسا کر رہی ہیں وہ، قرآن کا انکار کر رہی ہیں اس رشتے سے۔ ان کو بتایا جائے، سمجھایا جائے خواتین کے ذریعے سے اور پھر بھی وہ بضد رہیں تو پھر ان کو مومن نہ سمجھا جائے۔

سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ۔

تلاش کریں