:سوال
کیا ٹیلی ویژن کو کسی بھی صورت میں گھر میں رکھ سکتے ہیں؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
یہ اللہ کی حدود اور قیود کو پامال کرنے والا ذریعہ ابلاغ ہے، اس میں تصویریں آتی ہیں، مرد غیر محرم عورت کو نہیں دیکھ سکتے، عورتیں غیر محرم مرد کو نہیں دیکھ سکتیں، تو آپ سمجھئے کہ اس کو گھر میں رہتے رکھتے ہوئے کس طرح یہ اللہ تعالیٰ کی کی طرف سے عائد کردہ حدود کی حفاظت ہو سکتی ہے۔