:سوال
کیا عورت اپنے بہنوئی سے پردہ کرے گی؟ وضاحت کریں۔
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
کر سکتی ہیں تو کریں۔ مگر یہ ہے کہ اگر پردہ باقاعدہ ایسا نہ ہو جیسے اجنبی سے ہوتا ہے، ایسا پردہ نہ ہو تو بے تکلفی ہرگز نہیں ہونی چاہیے، نہ نہ بہنوئی سے، نہ دیور سے۔ قطعاً اس کا بہت زیادہ اس معاملے میں سختی ہے حدیث میں۔ جہاں تک بھی ہو سکتا ہے اس میں پوری احتیاطی رویہ اختیار کرنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ توفیق دے۔ اور جو جتنا زیادہ اس معاملے میں عزیمت کی راہ اختیار کرے، وہی قابلِ تعریف، تقویٰ کا اور وہی ہے معیار۔