:سوال
مرحوم مشرک والدین کی وراثت، مرحوم مشرک؟ مشرک مرحوم کیسے ہو جائے گا، مرحوم کے معنی تو ہیں جس پر رحم کیا گیا، تو ہم تو کسی کو نہیں کہہ سکتے مرحوم ہے یا نہیں۔ بس دعا کر سکتے ہیں اس کے لیے کہ اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف کرے اگر مومن ہے تو، اور مشرک کے لیے تو ہم یہ دعا بھی نہیں کر سکتے۔ تو مشرک نہ کہیے، متوفی کہہ سکتے ہیں آپ یا مرے ہوئے مشرک والدین کی وراثت اہلِ ایمان بیٹا، بیٹی لے، ورثہ لے سکتا ہے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
نہیں لے سکتا۔ کتاب الفرائض میں یہی ہے بخاری کی کہ مومن کافر کا وارث نہیں ہو سکتا اور کافر مومن کا وارث نہیں ہوتا، لا یرث المومن الکافر ولا الکافر المومن تو یہ(ہی اصل بات ہے)۔