مکان یا دکان کرائے پر دینا کیا جائز ہے؟

:سوال

مکان یا دکان کرائے پر دینا کیا جائز ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

 اس کے بارے میں کوئی یقینی دور طور سے تو کہنا نہیں مگر میرے خیال میں اس میں گنجائش تو نکلتی ہے، کسی کا اور کوئی ذریعہ معاش نہ ہو، وہ اپنے تجارت کو جیسے اور آج کل کاروبار بہت مشکل ہے اس دور میں تو اس طرح کا کوئی کاروبار کر لے تو اس میں گنجائش نکلتی ہے۔ ویسے یہ ہے کسی کے پاس مکان یا کر، یا دکان زیادہ ہو کوئی، کوئی غریب اور مفلس ہو تو اس کی اگر مدد کر دی جائے، نا لیا جائے اس سے کرایہ تو زیادہ اچھا ہے۔

​یہ بہرحال اس کی پسندیدہ چی، جس طرح زمین دی جاتی ہے شراکت اور مضاربہ میں، اسی طرح یہ معاملہ ہے کچھ اس کا۔

​بہرحال کیونکہ مکان کا یہ ہے کہ آپ کو اس کا مینٹیننس کرنا ہوتا ہے، اس میں سفیدی وغیرہ کرانا ہوتی ہے اور ٹوٹ پھوٹ ہوتی رہتی ہے تو اس کے لیے اگر آپ کچھ معمولی کرایہ رکھ لیں تو بہتر ہے۔ مکان، دکان دونوں ہی کے لیے۔ بہرحال کوئی کاروبار کے طور پہ کرنا چاہے تو اور کوئی اگر اور دوسرا ذریعہ نہ ہو تو اس میں گنجائش ہے۔

تلاش کریں