:سوال
کیا گنے کی فصل پر عشر ہے یا نہیں؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
کیوں نہیں؟ عشر تو ہے اس پہ۔بارانی ہو تو دسواں حصہ ہے، اور غیر بارانی ہو تو بیسواں حصہ ہے۔