:سوال
کوئی کہتا ہے کہ گرد لگی کھڑکی، فرنیچر میں پر تیمم نہیں ہوتا، صرف پاک مٹی پر ہوتا ہے، اس کا حل کیا ہے؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
پاک مٹی تو دیوار میں بھی ہوتی ہے۔ پاک مٹی ہوتی ہے، اگر نہ ملے تو پتھر لے لیں آپ، اس میں مٹی لگی ہوتی ہے، اس سے بھی آپ تیمم کر سکتے ہیں۔
تو یہ تو گنجائش ہے اس کی، پاک مٹی ہونی چاہیے جس میں ہاتھ میں مٹی لگ جائے تھوڑی سی، دھول۔