:سوال
مسلم کی حدیث کہ قبر کے اندھیروں کو میری صلاۃ سے نورانی کر دیتا قبر کا، اللہ تعالیٰ قبر کے اندھیروں کو میری صلاۃ سے نورانی کر دیتا ہے۔ اس حدیث کے الفاظ، یعنی قبروں سے مراد دنیاوی قبریں لی جاتی ہیں حدیث کی روشنی میں۔
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
اصل میں اس قبر میں اندھیرے کا اور اس کا تو کوئی سوال نہیں، کیونکہ یہاں تو زندہ تو کوئی ہوتا نہیں۔ یہ تو مردہ پڑا ہے جو گلتا ہے، سڑتا ہے، مٹی ہو کے مٹی میں مل جاتا ہے۔ یہ قبر کی آسانی ہے جو جہاں روح ہوتی ہے اس کے لیے یہ آسانی ہے، وہیں آسانی ہوتی ہے ایمان اور عمل کی وجہ سے۔