:سوال
کیا عورتوں کو سنگھار کے لیے چہرے کے بال نوچنا؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
نہیں، یہ اس سے منع کیا گیا ہے۔ بال نوچنے کے لیے، گدوانے کے لیے، اس سے منع کیا گیا ہے حدیث سے اس قسم کی چیزیں۔