عالم 40 آدمیوں کو جنت میں لے کر جائے گا؟

:سوال

 عالم 40 آدمیوں کو جنت میں لے جائے گا؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

یہ بہرحال عالموں کی فضیلت ہے لیکن یہ عالم وہ ہیں، إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ جو ایمان والے ہوتے ہیں اور یہ، ا، ایمان والے ہوتے ہیں اور سنت کے پابند ہوتے ہیں۔ یہ پیشہ ور دین کے ذریعے کمائی کرنے والے نہیں، نہیں ہوتے اور یہ 40 کو لے جانے والی روایت تو صحیح نہیں ہے مگر یہ کہ ان کو اللہ تعالیٰ بطورِ تکریم کے، ا، اس کا، س، سفارش وغیرہ کا حکم دے گا اور یہ ان کی فضیلت ہے علم والوں کی۔

تلاش کریں