کیا مومن کسی مرنے والے کا منہ دیکھ سکتا ہے؟

:سوال

کیا مومن کسی مشرک کو مرنے والے کا منہ دیکھ سکتا ہے؟ کسی مشرک مرنے والے کا منہ دیکھ سکتا ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

یہ یعنی غیر محرم کا منہ نہیں دیکھا جاتا ہے، باقی یہ کہ ویسے منہ دیکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے مگر یہ رسم بن گئی ہے، اس کے لیے کوئی شرعی ایسی لازم نہیں ہے کہ منہ دیکھا جائے گا منہ۔

تلاش کریں