کیا صحیح حدیث میں صلاۃ المیت میں ثنا کا پڑھنا آیا ہے؟

:سوال

کیا صحیح حدیث میں صلاۃ المیت میں ثناء کا پڑھنا آیا ہے؟

: جواب از محمد حنیف صاحبؒ

سورہ فاتحہ کا آیا ہے۔ سورہ فاتحہ کا آیا ہے اور باقی ثنا کا بھی ہے، ثنا کا بھی ہے۔ وہ کمزور روایتوں میں ہے کچھ اس قسم کا جس میں ‘سبحانک اللّٰہم وبحمدک’ وغیرہ کے الفاظ ہیں۔

تلاش کریں