:سوال
اگر کوئی بچہ یا بچی مردہ حالت میں پیدا ہو، تو اس کا جنازہ پڑھا جائے گا یا نہیں؟
: جواب از محمد حنیف صاحبؒ
مردہ بچی اگر مردہ حالت میں کوئی بچہ یا بچی پیدا ہو گئی، تو اس کا جنازہ نہیں پڑھا جائے گا، اس کو ویسے ہی دفن کر دیا جائے گا۔